- رسالہ نمبر (معیاری)
- 6930
- قرطبہ نمبر
- 6930
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 2، صفحہ 206
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن عمرو رضى الله تعالى عنهما(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا يزيد بن هارون ومحمد بن يزيد قالا انا محمد بن إسحاق عن عمرو بن شعيب عن أبيه عن جده قال قلت : يا رسول الله اكتب ما أسمع منك قال نعم قلت في الرضا والسخط قال نعم فإنه لا ينبغي لي ان أقول في ذلك الا حقا قال محمد بن يزيد في حديثه يا رسول الله اني أسمع منك أشياء فاكتبها قال نعم
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عمر (رض) کی مرویات
حضرت ابن عمرو (رض) سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ میں نے بارگارہ رسالت میں عرض کیا یا رسول اللہ میں آپ سے جو باتیں سنتا ہوں انھیں لکھ لیا کروں ؟ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا ہاں میں نے پوچھا رضامندی اور ناراضگی دونوں حالتوں میں ؟ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا ہاں کیونکہ میری زبان سے حق کے سوا کچھ نہیں نکلتا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
صحيح لغيره
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔