- رسالہ نمبر (معیاری)
- 670
- قرطبہ نمبر
- 670
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 88
مسند (صحابی کا باب): مسند علي بن أبي طالب رضي الله عنه(مسند العشرة المبشرين بالجنة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا محمد بن عبد الله ثنا الربيع يعنى بن أبي صالح الأسلمى حدثني زياد بن أبي زياد سمعت علي بن أبي طالب رضي الله عنه ينشد الناس فقال : انشد الله رجلا مسلما سمع رسول الله صلى الله عليه وسلم يقول يوم غدير خم ما قال فقام اثنا عشر بدريا فشهدوا
اردو ترجمہ
حضرت علی (رض) کی مرویات
زاذان کہتے ہیں کہ میں نے صحن مسجد میں حضرت علی (رض) کو لوگوں کو اللہ کی قسم دے کر یہ پوچھتے ہوئے سنا کہ غدیر خم کے موقع پر نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی خدمت میں کون حاضر تھا اور کس نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا فرمان سنا تھا ؟ اس پر بارہ بدری صحابہ (رض) کھڑے ہوگئے اور ان سب نے گواہی دی۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
صحيح لغيره
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔