- رسالہ نمبر (معیاری)
- 6682
- قرطبہ نمبر
- 6682
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 2، صفحہ 179
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن عمرو رضى الله تعالى عنهما(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا بن نمير ثنا حجاج عن عمرو بن شعيب عن أبيه عن جده قال : جمع النبي صلى الله عليه وسلم بين الصلاتين يوم غزا بني المصطلق
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عمر (رض) کی مرویات
حضرت ابن عمرو (رض) سے مروی ہے کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے غزوہ بنی مصطلق کے موقع پر دو نمازیں جمع فرمائیں۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
حسن لغيره
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔