- رسالہ نمبر (معیاری)
- 6680
- قرطبہ نمبر
- 6680
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 2، صفحہ 179
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن عمرو رضى الله تعالى عنهما(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا يحيى بن سعيد عن بن عجلان عن عمرو بن شعيب عن أبيه عن جده : ان النبي صلى الله عليه وسلم رأى على بعض أصحابه خاتما من ذهب فأعرض عنه فألقاه واتخذ خاتما من حديد قال فقال هذا أشر هذا حلية أهل النار فألقاه واتخذ خاتما من ورق فسكت عنه
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عمر (رض) کی مرویات
حضرت ابن عمرو (رض) سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے کسی صحابی (رض) کے ہاتھ میں سونے انگوٹھی دیکھی آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اس سے منہ موڑ لیا اس نے وہ پھینک کر لوہے کی انگوٹھی بنوالی نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا یہ تو اس سے بھی بری ہے یہ تو اہل جہنم کا زیور ہے اس نے وہ بھی پھینک کر چاندی کی انگوٹھی بنوا لی نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے سکوت فرمایا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
صحيح وهذا إسناد حسن
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔