- رسالہ نمبر (معیاری)
- 667
- قرطبہ نمبر
- 667
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 88
مسند (صحابی کا باب): مسند علي بن أبي طالب رضي الله عنه(مسند العشرة المبشرين بالجنة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا محمد بن عبد الله بن الزبير ثنا أبان يعنى بن عبد الله حدثني عمرو بن غزى حدثني عمى علباء عن علي رضي الله عنه قال : مرت إبل الصدقة على رسول الله صلى الله عليه وسلم قال فأهوى بيده إلى وبرة من جنب بعير فقال ما أنا بأحق بهذه الوبرة من رجل من المسلمين
اردو ترجمہ
حضرت علی (رض) کی مرویات
حضرت علی (رض) سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ صدقے کے کچھ اونٹ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے سامنے سے گذر رہے تھے، نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ایک اونٹ کے پہلو سے اپنے دست مبارک سے اس کی اون پکڑی اور فرمایا کہ میں ایک عام مسلمان کی نسبت اس اون کا بھی کوئی زائد استحقاق نہیں رکھتا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
حسن بشواهده وهذا إسناد ضعيف
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔