- رسالہ نمبر (معیاری)
- 6627
- قرطبہ نمبر
- 6627
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 2، صفحہ 174
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن عمرو رضى الله تعالى عنهما(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا محمد بن جعفر ثنا سعيد بن أبي عروبة عن حسين المعلم عن عمرو بن شعيب عن أبيه عن جده قال : رأيت رسول الله صلى الله عليه وسلم يصلي ينفتل عن يمينه وعن شماله ورأيته يصلي حافيا ومنتعلا ورأيته يشرب قائما وقاعدا قال محمد يعني غندرا أنبأنا به الحسين عن عمرو بن شعيب عن أبيه عن جده
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عمر (رض) کی مرویات
حضرت ابن عمرو (رض) سے مروی ہے کہ میں نے نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو اس طرح نماز پڑھتے ہوئے دیکھا ہے کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) دائیں بائیں جانب سے واپس چلے جاتے تھے، میں نے آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو برہنہ پا اور جوتی پہن کر بھی نماز پڑھتے ہوئے دیکھا ہے۔ اور میں نے آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو کھڑے ہو کر اور بیٹھ کر پانی پیتے ہوئے دیکھا ہے۔ گزشتہ حدیث اس دوسری سند سے بھی مروی ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
صحيح لغيره وهذا إسناد حسن
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔