- رسالہ نمبر (معیاری)
- 66
- قرطبہ نمبر
- 66
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 11
مسند (صحابی کا باب): مسند أبي بكر الصديق رضي الله عنه(مسند العشرة المبشرين بالجنة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا عبد الرزاق أخبرنا سفيان عن عمرو بن مرة عن أبي عبيدة عن أبي بكر رضي الله عنه قال قام أبو بكر رضي الله عنه بعد وفاة رسول الله صلى الله عليه وسلم بعام فقال : قام فينا رسول الله صلى الله عليه وسلم عام الأول فقال إن بن آدم لم يعط شيئا أفضل من العافية فاسألوا الله العافية وعليكم بالصدق والبر فإنهما في الجنة وإياكم والكذب والفجور فإنهما في النار
اردو ترجمہ
حضرت صدیق اکبر کی مرویات
حضرت ابوعبیدہ کہتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے وصال کے پورے ایک سال بعد حضرت صدیق اکبر (رض) ایک مرتبہ خطبہ دینے کے لیے کھڑے ہوئے تو فرمایا کہ گزشتہ سال نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) بھی اسی جگہ پر کھڑے ہوئے تھے اور فرمایا تھا کہ اللہ سے عافیت کا سوال کیا کرو، کیونکہ کسی انسان کو عافیت سے بڑھ کر کوئی نعمت نہیں دی گئی، سچائی اور نیکی اختیار کرو کیونکہ یہ دونوں جنت میں ہوں گی اور جھوٹ اور گناہ سے بچو کیونکہ یہ دونوں جہنم میں ہوں گے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
صحيح لغيره وهذا إسناد ضعيف لانقطاعه
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔