- رسالہ نمبر (معیاری)
- 6551
- قرطبہ نمبر
- 6551
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 2، صفحہ 166
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن عمرو رضى الله تعالى عنهما(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا حسن وعفان قالا ثنا حماد بن سلمة قال عفان قال انا عمرو بن دينار عن صهيب الحذاء عن عبد الله بن عمرو بن العاص ان رسول الله صلى الله عليه وسلم قال : من قتل عصفورا سأله الله عنه يوم القيامة قيل يا رسول الله وما حقه قال يذبحه ذبحا ولا يأخذ بعنقه فيقطعه
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عمر (رض) کی مرویات
حضرت ابن عمرو (رض) سے مروی ہے کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا جو شخص ناحق کسی چڑیا کو بھی مارے گا قیامت کے دن اللہ تعالیٰ اس سے اس کی باز پرس کرے گا۔ کسی نے پوچھا یا رسول اللہ ! حق کیا ہے ؟ فرمایا اسے ذبح کرے گردن سے نہ پکڑے کہ اسے توڑ ہی دے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده ضعيف
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔