- رسالہ نمبر (معیاری)
- 654
- قرطبہ نمبر
- 654
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 86
مسند (صحابی کا باب): مسند علي بن أبي طالب رضي الله عنه(مسند العشرة المبشرين بالجنة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا وكيع ثنا إسرائيل عن أبي إسحاق عن حارثة بن مضرب عن على رضي الله عنه قال : لقد رأيتنا يوم بدر ونحن نلوذ برسول الله صلى الله عليه وسلم وهو أقربنا إلى العدو وكان من أشد الناس يومئذ بأسا
اردو ترجمہ
حضرت علی (رض) کی مرویات
حضرت علی (رض) فرماتے ہیں کہ غزوہ بدر کے دن ہم لوگ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی پناہ میں آجاتے تھے، نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ہماری نسبت دشمن سے زیادہ قریب تھے اور اس دن نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے سب سے زیادہ سخت جنگ کی تھی۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح رجاله ثقات رجال الشيخين غير حارثة بن مضرب
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔