- رسالہ نمبر (معیاری)
- 6454
- قرطبہ نمبر
- 6454
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 2، صفحہ 156
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن عمر بن الخطاب رضي الله عنهما(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا حماد عن مالك عن نافع عن بن عمر قال : بعث رسول الله صلى الله عليه وسلم سرية قبل نجد كنت فيها فغنمنا إبلا كثيرة وكانت سهامنا أحد عشر أو أثنى عشر بعيرا ونفلنا بعيرا بعيرا
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عمر (رض) کی مرویات
حضرت ابن عمر (رض) سے مروی ہے کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا نجد کی طرف ایک سریہ روانہ فرمایا ان کا حصہ بارہ بارہ اونٹ بنے اور نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ہمیں ایک ایک اونٹ بطور انعام کے بھی عطاء فرمایا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط مسلم
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔