- رسالہ نمبر (معیاری)
- 6440
- قرطبہ نمبر
- 6440
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 2، صفحہ 155
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن عمر بن الخطاب رضي الله عنهما(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا عثمان بن عمر ثنا عيسى بن حفص بن عاصم بن عمر عن نافع عن بن عمر ان رسول الله صلى الله عليه وسلم قال : من صبر على لأوائها وشدتها كنت له شفيعا أو شهيدا يوم القيامة
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عمر (رض) کی مرویات
حضرت ابن عمر (رض) سے مروی ہے کہ جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا جو شخص مدینہ منورہ کی تکالیف اور سختیوں پر صبر کرے میں قیامت کے دن اس کی سفارش کروں گا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔