- رسالہ نمبر (معیاری)
- 6433
- قرطبہ نمبر
- 6433
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 2، صفحہ 155
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن عمر بن الخطاب رضي الله عنهما(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا أسباط ثنا عبد الله بن عمر عن نافع عن بن عمر : أنه كان يرمل ثلاثا من الحجر إلى الحجر ويمشي أربعا على هينته قال وكان رسول الله صلى الله عليه وسلم يفعله
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عمر (رض) کی مرویات
نافع (رح) کہتے ہیں کہ حضرت ابن عمر (رض) نے طواف کے پہلے تین چکروں میں حجر اسود سے حجر اسود تک رمل اور باقی چار چکروں میں عام رفتار رکھتے تھے اور کہتے تھے کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے بھی اسی طرح کیا تھا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
صحيح
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔