- رسالہ نمبر (معیاری)
- 6428
- قرطبہ نمبر
- 6428
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 2، صفحہ 154
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن عمر بن الخطاب رضي الله عنهما(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا يحيى بن آدم ثنا زهير عن موسى بن عقبة حدثني سالم بن عبد الله عن عبد الله بن عمر قال : البيداء التي تكذبون فيها على رسول الله صلى الله عليه وسلم ما أهل رسول الله صلى الله عليه وسلم الا من عند مسجد ذي الحليفة
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عمر (رض) کی مرویات
سالم رحمتہ اللہ کہتے ہیں کہ حضرت ابن عمر (رض) فرماتے تھے یہ وہ مقام بیداء ہے جس کے متعلق تم نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی طرف غلط نسبت کرتے ہو واللہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے مسجد ہی سے احرام باندھا ہے (مقام بیداء سے نہیں جیسا کہ تم نے مشہور رکھا ہے)
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔