- رسالہ نمبر (معیاری)
- 6353
- قرطبہ نمبر
- 6353
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 2، صفحہ 148
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن عمر بن الخطاب رضي الله عنهما(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا عبد الرزاق ثنا معمر عن الزهري عن عبد الله بن أبي بكر بن عبد الرحمن عن أمية بن عبد الله انه قال لابن عمر : نجد صلاة الخوف وصلاة الحضر في القرآن ولا نجد صلاة المسافر فقال بن عمر بعث الله نبيه صلى الله عليه وسلم ونحن أجفى الناس فنصنع كما صنع رسول الله صلى الله عليه وسلم
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عمر (رض) کی مرویات
عبدالرحمن بن امیہ نے حضرت ابن عمر (رض) سے پوچھا کہ قرآن کریم میں ہمیں نماز خوف اور حضر کی نماز کا تذکرہ تو ملتا ہے لیکن سفر کی نماز کا تذکرہ نہیں ملتا (اس کے باوجود سفر میں نماز قصر کی جاتی ہے ؟ ) انھوں نے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ نے جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو جس وقت مبعوث فرمایا ہم کچھ نہیں جانتے تھے ہم تو وہ یہ کریں گے جیسے ہم نے انھیں کرتے ہوئے دیکھا ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده قوي
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔