- رسالہ نمبر (معیاری)
- 6315
- قرطبہ نمبر
- 6315
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 2، صفحہ 144
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن عمر بن الخطاب رضي الله عنهما(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا عبد الرزاق أنبأنا سفيان عن إسماعيل بن أمية عن نافع عن بن عمر قال : كان النبي صلى الله عليه وسلم يبعثنا في أطراف المدينة فيأمرنا ان لا ندع كلبا الا قتلناه حتى نقتل الكلب للمرية من أهل البادية
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عمر (رض) کی مرویات
حضرت ابن عمر (رض) سے مروی ہے کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ایک مرتبہ ہمیں اطراف مدینہ میں بھیجا اور تمام کتوں کو مارنے کا حکم دیا ایک عورت دیہات سے آئی ہوئی تھی ہم نے اس کا کتا بھی مار دیا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔