- رسالہ نمبر (معیاری)
- 6295
- قرطبہ نمبر
- 6295
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 2، صفحہ 143
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن عمر بن الخطاب رضي الله عنهما(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا بن نمير انا الأعمش عن مجاهد قال سأل عروة بن الزبير بن عمر : في أي شهر اعتمر رسول الله صلى الله عليه وسلم قال في رجب فسمعتنا عائشة فسألها بن الزبير وأخبرها بقول بن عمر فقالت يرحم الله أبا عبد الرحمن ما اعتمر رسول الله صلى الله عليه وسلم عمرة الا قد شهدها وما اعتمر عمرة قط الا في ذي الحجة
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عمر (رض) کی مرویات
مجاہد (رح) کہتے ہیں کہ عروہ بن زبیر نے حضرت ابن عمر (رض) سے پوچھا کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے کس مہینے میں عمرہ کیا تھا ؟ انھوں نے کہا رجب کے مہینے میں حضرت عائشہ (رض) کو معلوم ہوا تو فرمایا کہ ابو عبدالرحمن پر اللہ رحم فرمائے نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے جو عمرہ بھی کیا یہ اس موقع پر موجود رہے نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ذی الحجہ کے علاوہ کسی مہینے میں بھی عمرہ نہیں فرمایا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔