- رسالہ نمبر (معیاری)
- 6284
- قرطبہ نمبر
- 6284
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 2، صفحہ 142
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن عمر بن الخطاب رضي الله عنهما(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا بن نمير ثنا عبيد الله وحماد يعني أبا أسامة قال أخبرني عبيد الله عن نافع عن بن عمر عن النبي صلى الله عليه وسلم : انه كان إذا خرج خرج من طريق الشجرة ويدخل من طريق المعرس قال بن نمير وإذا دخل مكة دخل من ثنية العليا ويخرج من ثنية السفلى
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عمر (رض) کی مرویات
حضرت ابن عمر (رض) سے مروی ہے کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) جب مکہ مکرمہ داخل ہوتے تو طریق معرس (ابن نمیر کے بقول) ثنیہ علیا سے داخل ہوتے اور جب باہر جاتے تو طریق شجرہ (ابن نمیر کے بقول) ثنیہ سفلی سے باہر جاتے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔