- رسالہ نمبر (معیاری)
- 6269
- قرطبہ نمبر
- 6269
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 2، صفحہ 141
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن عمر بن الخطاب رضي الله عنهما(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا بن نمير ثنا عبيد الله عن نافع عن بن عمر أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال : رحم الله المحلقين قالوا والمقصرين يا رسول الله قال رحم الله المحلقين فقال في الرابعة والمقصرين
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عمر (رض) کی مرویات
حضرت ابن عمر (رض) سے مروی ہے کہ جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا اے اللہ حلق کرانے والوں کو معاف فرما دے لوگوں نے عرض کیا یا رسول اللہ قصر کرانے والوں کے لیے بھی تو دعاء فرمایئے نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے چوتھی مرتبہ قصر کرانے والوں کے لیے فرمایا کہ اے اللہ قصر کرانے والوں کو بھی معاف فرما دے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔