- رسالہ نمبر (معیاری)
- 6253
- قرطبہ نمبر
- 6253
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 2، صفحہ 140
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن عمر بن الخطاب رضي الله عنهما(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا حجاج ثنا ليث حدثني عقيل بن خالد عن بن شهاب ان سالم بن عبد الله بن عمر أخبره : ان عبد الله بن عمر كان يمشي بين يدي الجنازة وان رسول الله صلى الله عليه وسلم كان يمشي بين يديها وأبو بكر وعمر وعثمان رضي الله عنهم
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عمر (رض) کی مرویات
حضرت ابن عمر (رض) سے مروی ہے کہ وہ جنازے کے آگے چلتے تھے اور فرماتے تھے کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اور حضرات خلفاء ثلاثہ بھی جنازے کے آگے چلتے تھے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
رجاله ثقات رجال الشيخين وسلف 4539
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔