- رسالہ نمبر (معیاری)
- 624
- قرطبہ نمبر
- 624
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 82
مسند (صحابی کا باب): مسند علي بن أبي طالب رضي الله عنه(مسند العشرة المبشرين بالجنة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا إسماعيل عن سعيد بن أبي عروبة عن عبد الله الداناج عن حضين بن ساسان الرقاشي انه : قدم ناس من أهل الكوفة على عثمان رضي الله عنه فأخبروه بما كان من أمر الوليد أي بشربه الخمر فكلمه على في ذلك فقال دونك بن عمك فأقم عليه الحد فقال يا حسن قم فاجلده قال ما أنت من هذا في شيء ول هذا غيرك قال بل ضعفت ووهنت وعجزت قم يا عبد الله بن جعفر فجعل عبد الله يضربه ويعد علي حتى بلغ أربعين ثم قال امسك أو قال كف جلد رسول الله صلى الله عليه وسلم أربعين وأبو بكر أربعين وكملها عمر ثمانين وكل سنة
اردو ترجمہ
حضرت علی (رض) کی مرویات
ابوساسان رقاشی کہتے ہیں کہ کوفہ سے کچھ لوگ حضرت عثمان غنی (رض) کی خدمت میں حاضر ہوئے اور انھوں نے حضرت عثمان (رض) کو ولید کی شراب نوشی کے حوالے سے کچھ خبریں بتائیں، حضرت علی (رض) نے بھی ان سے اس حوالے پر گفتگو کی تو حضرت عثمان (رض) نے ان سے فرمایا کہ آپ کا چچازاد بھائی آپ کے حوالے ہے، آپ اس پر سزاجاری فرمائیے انھوں نے حضرت امام حسن (رض) سے فرمایا کہ حسن ! کھڑے ہو کر اسے کوڑے مارو، اس نے کہا کہ آپ یہ کام نہیں کرسکتے، کسی اور کو اس کا حکم دیجئے، فرمایا اصل میں تم کمزور اور عاجز ہوگئے ہو، اس لیے عبداللہ بن جعفر ! تم کھڑے ہو کر اس پر سزاجاری کرو، چنانچہ حضرت عبداللہ بن جعفر (رض) کوڑے مارتے جاتے تھے اور حضرت علی (رض) گنتے جاتے تھے، جب چالیس کوڑے ہوئے تو حضرت علی (رض) نے فرمایا بس کرو، نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے شرابی کو چالیس کوڑے مارے تھے، حضرت صدیق اکبر (رض) نے بھی چالیس کوڑے مارے تھے، لیکن حضرت عمر (رض) نے اسی مارے تھے اور دونوں ہی سنت ہیں۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا (99٪ الفاظ یکساں)۔ جس نسخے سے ترجمہ کیا گیا اس کے الفاظ میں معمولی فرق ہے — ترجمہ اسی عربی متن کا ہے۔
وہ عربی متن دکھائیں جس کا یہ ترجمہ ہے
حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي عَرُوبَةَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ الدَّانَاجِ عَنْ حُضَيْنٍ أَبِي سَاسَانَ الرَّقَاشِيِّ أَنَّهُ قَدِمَ نَاسٌ مِنْ أَهْلِ الْكُوفَةِ عَلَى عُثْمَانَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ فَأَخْبَرُوهُ بِمَا كَانَ مِنْ أَمْرِ الْوَلِيدِ أَيْ بِشُرْبِهِ الْخَمْرَ فَكَلَّمَهُ عَلِيٌّ فِي ذَلِكَ فَقَالَ دُونَكَ ابْنَ عَمِّكَ فَأَقِمْ عَلَيْهِ الْحَدَّ فَقَالَ يَا حَسَنُ قُمْ فَاجْلِدْهُ قَالَ مَا أَنْتَ مِنْ هَذَا فِي شَيْءٍ وَلِّ هَذَا غَيْرَكَ قَالَ بَلْ ضَعُفْتَ وَوَهَنْتَ وَعَجَزْتَ قُمْ يَا عَبْدَ اللَّهِ بْنَ جَعْفَرٍ فَجَعَلَ عَبْدُ اللَّهِ يَضْرِبُهُ وَيَعُدُّ عَلِيٌّ حَتَّى بَلَغَ أَرْبَعِينَ ثُمَّ قَالَ أَمْسِكْ أَوْ قَالَ كُفَّ جَلَدَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَرْبَعِينَ وَأَبُو بَكْرٍ أَرْبَعِينَ وَكَمَّلَهَا عُمَرُ ثَمَانِينَ وَكُلٌّ سُنَّةٌ
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط مسلم
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔