- رسالہ نمبر (معیاری)
- 6220
- قرطبہ نمبر
- 6220
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 2، صفحہ 137
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن عمر بن الخطاب رضي الله عنهما(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا علي بن إسحاق أنا عبد الله وعتاب ثنا عبد الله أنا أبو الصباح الأيلي سمعت يزيد بن أبي سمية يقول سمعت بن عمر يقول ما قال رسول الله صلى الله عليه وسلم : في الإزار فهو في القميص
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عمر (رض) کی مرویات
حضرت ابن عمر (رض) سے مروی ہے کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ازار کے متعلق جو کچھ ارشاد فرمایا ہے قمیض (شلوار) کے بارے بھی وہی حکم ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔