- رسالہ نمبر (معیاری)
- 617
- قرطبہ نمبر
- 617
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 81
مسند (صحابی کا باب): مسند علي بن أبي طالب رضي الله عنه(مسند العشرة المبشرين بالجنة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا أبو معاوية ثنا الأعمش عن مسلم عن شتير بن شكل عن علي رضي الله عنه قال : قال رسول الله صلى الله عليه وسلم يوم الأحزاب شغلونا عن صلاة الوسطى صلاة العصر ملا الله قبورهم وبيوتهم نارا ثم صلاها بين العشاءين بين المغرب والعشاء
اردو ترجمہ
حضرت علی (رض) کی مرویات
حضرت علی (رض) سے مروی ہے کہ غزوہ خندق کے دن نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا اللہ ان کے گھروں اور قبروں کو آگ سے بھر دے کہ انھوں نے ہمیں نماز عصر نہیں پڑھنے دی یہاں تک کہ سورج غروب ہوگیا، پھر نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے عصر کی نماز مغرب اور عشاء کے درمیان ادا فرمائی۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط مسلم
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔