- رسالہ نمبر (معیاری)
- 6117
- قرطبہ نمبر
- 6117
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 2، صفحہ 128
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن عمر بن الخطاب رضي الله عنهما(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبى ثنا شجاع بن الوليد عن عمر بن محمد عن سالم عن بن عمر قال قال رسول الله صلى الله عليه وسلم : لا يأكلن أحدكم بشماله ولا يشربن بها فإن الشيطان يأكل بها ويشرب بها قال وزاد نافع ولا يأخذن بها ولا يعطين بها
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عمر (رض) کی مرویات
حضرت ابن عمر (رض) سے مروی ہے کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا تم میں سے کوئی شخص بائیں ہاتھ سے نہ کھائے پئیے کیونکہ بائیں ہاتھ سے شیطان کھاتا پیتا ہے نافع اس میں یہ اضافہ کرتے ہیں کہ بائیں ہاتھ سے کچھ پکڑے اور نہ کسی کو کچھ دے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
صحيح
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔