- رسالہ نمبر (معیاری)
- 6098
- قرطبہ نمبر
- 6098
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 2، صفحہ 126
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن عمر بن الخطاب رضي الله عنهما(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا سريج ثنا فليح عن نافع عن بن عمر : ان رجلا لاعن امرأته في زمن النبي صلى الله عليه وسلم وانتفي من ولدها ففرق النبي صلى الله عليه وسلم بينهما والحق الولد بالمرأة
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عمر (رض) کی مرویات
حضرت ابن عمر (رض) سے مروی ہے کہ ایک شخص نے اپنی بیوی سے لعان کیا اور اس کے بچے کی اپنی طرف نسبت کی نفی کی نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ان دونوں کے درمیان تفریق کرادی اور بچے کو ماں کے حوالے کردیا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده حسن
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔