- رسالہ نمبر (معیاری)
- 6045
- قرطبہ نمبر
- 6045
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 2، صفحہ 122
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن عمر بن الخطاب رضي الله عنهما(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا سليمان بن داود ثنا سعيد بن عبد الرحمن يعنى الجمحي عن عبيد الله بن عمر عن نافع عن بن عمر قال قال رسول الله صلى الله عليه وسلم : صلوا في بيوتكم لا تتخذوها قبورا
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عمر (رض) کی مرویات
حضرت ابن عمر (رض) سے مروی ہے کہ جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا اپنے گھروں میں بھی نماز پڑھا کرو انھیں قبرستان نہ بناؤ۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔