- رسالہ نمبر (معیاری)
- 6012
- قرطبہ نمبر
- 6012
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 2، صفحہ 120
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن عمر بن الخطاب رضي الله عنهما(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا هاشم ثنا أبو خيثمة ثنا أبو الزبير عن جابر وعبد الله بن عمر : أن رسول الله صلى الله عليه وسلم نهى عن النقير والمزفت والدباء
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عمر (رض) کی مرویات
حضرت جابر (رض) اور ابن عمر (رض) سے مروی ہے کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے نقیر، مزفت اور دباء سے منع فرمایا ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
صحيح
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔