- رسالہ نمبر (معیاری)
- 5963
- قرطبہ نمبر
- 5963
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 2، صفحہ 115
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن عمر بن الخطاب رضي الله عنهما(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا حسين ثنا أبو أويس ثنا الزهري عن سالم وحمزة ابني عبد الله بن عمر ان عبد الله بن عمر حدثهما انه سمع رسول الله صلى الله عليه وسلم يقول : الشؤم في الفرس والمرأة والدار
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عمر (رض) کی مرویات
حضرت ابن عمر (رض) سے مروی ہے کہ جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ نحوست تین چیزوں میں ہوسکتی تھی گھوڑے میں عورت میں اور گھر میں۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
صحيح
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔