- رسالہ نمبر (معیاری)
- 596
- قرطبہ نمبر
- 596
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 79
مسند (صحابی کا باب): مسند علي بن أبي طالب رضي الله عنه(مسند العشرة المبشرين بالجنة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا سفيان عن عطاء بن السائب عن أبيه عن على رضي الله عنه قال قال النبي صلى الله عليه وسلم : لا أعطيكم وأدع أهل الصفة تلوى بطونهم من الجوع وقال مرة لا أخدمكما وأدع أهل الصفة تطوى
اردو ترجمہ
حضرت علی (رض) کی مرویات
حضرت علی (رض) سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا کہ یہ نہیں ہوسکتا کہ میں تمہیں دیتا رہوں اور اہل صفہ کو چھوڑ دوں جن کے پیٹ بھوک کی وجہ سے اندر کو دھنس چکے ہیں۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده قوي
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔