- رسالہ نمبر (معیاری)
- 591
- قرطبہ نمبر
- 591
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 78
مسند (صحابی کا باب): مسند علي بن أبي طالب رضي الله عنه(مسند العشرة المبشرين بالجنة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا محمد بن أبي عدى عن سعيد عن قتادة عن أبي حسان عن عبيدة عن علي رضي الله عنه : أن النبي صلى الله عليه وسلم قال يوم الأحزاب ملأ الله بيوتهم وقبورهم نارا كما شغلونا عن الصلاة حتى آبت الشمس
اردو ترجمہ
حضرت علی (رض) کی مرویات
حضرت علی (رض) سے مروی ہے کہ غزوہ خندق کے دن نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا اللہ ان مشرکین کے گھروں اور قبروں کو آگ سے بھر دے کہ انھوں نے ہمیں نماز عصر نہیں پڑھنے دی یہاں تک کہ سورج غروب ہوگیا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط مسلم
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔