- رسالہ نمبر (معیاری)
- 5893
- قرطبہ نمبر
- 5893
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 2، صفحہ 110
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن عمر بن الخطاب رضي الله عنهما(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله ثنا أبي ثنا إسحاق يعنى بن الطباع أخبرني مالك عن زياد بن سعد عن عمرو بن مسلم عن طاوس اليماني قال أدركت ناسا من أصحاب النبي صلى الله عليه وسلم يقولون : كل شيء بقدر 5893 - قال وسمعت عبد الله بن عمر يقول قال رسول الله صلى الله عليه وسلم : كل شيء بقدر حتى العجز والكيس
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عمر (رض) کی مرویات
طاؤس یمانی (رح) کہتے کہ میں نے نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے کتنے ہی صحابہ (رض) کو یہ کہتے ہوئے پایا ہے کہ ہر چیز تقدیر کے ساتھ وابستہ ہے اور میں نے حضرت ابن عمر (رض) کو بھی یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا ہر چیز تقدیر کے ساتھ وابستہ ہے حتٰی کہ بیوقوفی اور عقلمندی بھی۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط مسلم إسناده صحيح على شرط مسلم
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔