- رسالہ نمبر (معیاری)
- 587
- قرطبہ نمبر
- 587
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 78
مسند (صحابی کا باب): مسند علي بن أبي طالب رضي الله عنه(مسند العشرة المبشرين بالجنة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا محمد بن جعفر ثنا معمر أنبأنا الزهري عن أبي عبيد مولى عبد الرحمن بن عوف قال ثم شهدت علي بن أبي طالب رضي الله عنه بعد ذلك يوم عيد بدأ بالصلاة قبل الخطبة وصلى بلا أذان ولا إقامة ثم قال : سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم نهى أن يمسك أحد من نسكه شيئا فوق ثلاثة أيام
اردو ترجمہ
حضرت علی (رض) کی مرویات
ابوعبید کہتے ہیں کہ۔۔۔ ایک مرتبہ عید کے دن میں حضرت علی (رض) کی خدمت میں حاضر ہوا، انھوں نے خطبہ سے پہلے نماز پڑھائی، اس میں اذان یا اقامت کچھ بھی نہ کہی اور فرمایا کہ میں نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو تین دن سے زیادہ قربانی کا گوشت اپنے پاس رکھنے سے منع فرماتے ہوئے سنا ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔