- رسالہ نمبر (معیاری)
- 5839
- قرطبہ نمبر
- 5839
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 2، صفحہ 106
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن عمر بن الخطاب رضي الله عنهما(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله ثنا أبي ثنا وكيع ثنا العمرى عن نافع عن بن عمر قال : ما كان لي مبيت ولا مأوى على عهد رسول الله صلى الله عليه وسلم الا في المسجد
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عمر (رض) کی مرویات
حضرت ابن عمر (رض) سے مروی ہے کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے دور باسعادت میں مسجد کے علاوہ میرا کوئی ٹھکانا تھا اور نہ ہی رات گذارنے کی جگہ۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
صحيح وهذا إسناد ضعيف
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔