- رسالہ نمبر (معیاری)
- 5836
- قرطبہ نمبر
- 5836
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 2، صفحہ 106
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن عمر بن الخطاب رضي الله عنهما(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله ثنا أبي ثنا وكيع ثنا سعيد بن زياد عن زياد بن صبيح الحنفي قال : صليت إلى جنب بن عمر فوضعت يدي على خاصرتي فضرب يدي فلما صلى قال هذا الصلب في الصلاة وكان رسول الله صلى الله عليه وسلم ينهى عنه
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عمر (رض) کی مرویات
زیاد بن صبیح حنفی (رح) کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ میں حضرت ابن عمر (رض) کے پہلو میں نماز پڑھ رہا تھا میں نے اپنی کوکھ پر ہاتھ رکھ لیا، انھوں نے یہ دیکھ کر میرے ہاتھ پر ہاتھ مارا جب وہ اپنی نماز سے فارغ ہوگئے تو انھوں نے فرمایا نماز میں اتنی سختی ؟ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اس سے منع فرماتے تھے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
صحيح لغيره وهذا إسناد حسن
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔