- رسالہ نمبر (معیاری)
- 5791
- قرطبہ نمبر
- 5791
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 2، صفحہ 102
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن عمر بن الخطاب رضي الله عنهما(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثنا أبي ثنا محمد بن عبيد ثنا عبيد الله بن عمر عن نافع عن بن عمر قال : كان رسول الله صلى الله عليه وسلم إذا جد به السير جمع بين المغرب والعشاء
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عمر (رض) کی مرویات
حضرت ابن عمر (رض) سے مروی ہے کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو جب چلنے کی جلدی ہوتی تھی تو وہ مغرب اور عشاء کو جمع کرلیتے تھے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔