- رسالہ نمبر (معیاری)
- 5789
- قرطبہ نمبر
- 5789
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 2، صفحہ 102
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن عمر بن الخطاب رضي الله عنهما(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا محمد بن عبيد ثنا عبيد الله بن عمر عن نافع عن بن عمر قال : خطب رسول الله صلى الله عليه وسلم الناس ذات يوم فجئت وقد فرغ فسألت الناس ماذا قال قالوا نهى أن ينتبذ في المزفت والقرع
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عمر (رض) کی مرویات
حضرت ابن عمر (رض) سے مروی ہے کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے لوگوں سے خطاب کیا لیکن جس وقت میں پہنچا تو نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) فارغ ہوچکے تھے میں نے لوگوں سے پوچھا کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے کیا فرمایا ؟ لوگوں نے بتایا کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے دباء اور مزفت میں نبیذ بنانے سے منع فرمایا ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔