- رسالہ نمبر (معیاری)
- 5774
- قرطبہ نمبر
- 5774
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 2، صفحہ 101
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن عمر بن الخطاب رضي الله عنهما(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا محمد بن عبيد ثنا عبيد الله بن عمر عن نافع عن بن عمر : ان رسول الله صلى الله عليه وسلم كان يأتي قباء راكبا وماشيا
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عمر (رض) کی مرویات
حضرت ابن عمر (رض) سے مروی ہے کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) مسجد قباء پیدل بھی آتے تھے اور سوار ہو کر بھی۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔