- رسالہ نمبر (معیاری)
- 5765
- قرطبہ نمبر
- 5765
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 2، صفحہ 101
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن عمر بن الخطاب رضي الله عنهما(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله ثنا أبي حدثنا عفان ثنا وهيب حدثنا عبد الله بن طاوس عن أبيه انه سمع بن عمر يقول في أول أمره انها لا تنفر قال ثم سمعت بن عمر يقول : رخص رسول الله صلى الله عليه وسلم لهن
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عمر (رض) کی مرویات
طاؤس کہتے ہیں کہ ابتداء میں حضرت ابن عمر (رض) کی رائے یہ تھی کہ عورت جہاد کے لیے نہیں جاسکتی لیکن میں نے بعد میں انھیں یہ کہتے ہوئے سنا کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے عورتوں کو بھی اجازت دی ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا (97٪ الفاظ یکساں)۔ جس نسخے سے ترجمہ کیا گیا اس کے الفاظ میں معمولی فرق ہے — ترجمہ اسی عربی متن کا ہے۔
وہ عربی متن دکھائیں جس کا یہ ترجمہ ہے
حَدَّثَنَا عَفَّانُ حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ طَاوُسٍ عَنْ أَبِيهِ أَنَّهُ سَمِعَ ابْنَ عُمَرَ يَقُولُ فِي أَوَّلِ أَمْرِهِ إِنَّهَا لَا تَنْفِرُ قَالَ ثُمَّ سَمِعْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ يَقُولُ رَخَّصَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَهُنَّ
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔