- رسالہ نمبر (معیاری)
- 5761
- قرطبہ نمبر
- 5761
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 2، صفحہ 100
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن عمر بن الخطاب رضي الله عنهما(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا عفان ثنا همام سمعت نافعا يزعم ان بن عمر حدثه : ان عائشة ساومت ببريرة فخرج النبي صلى الله عليه وسلم إلى الصلاة فلما رجع قالت انهم أبوا ان يبيعوني الا أن يشترطوا الولاء فقال النبي صلى الله عليه وسلم إنما الولاء لمن أعتق
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عمر (رض) کی مرویات
حضرت ابن عمر (رض) سے مروی ہے کہ حضرت عائشہ صدیقہ (رض) نے بریرہ (رض) کو خریدنا چاہا نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) تشریف لے گئے جب واپس آئے تو حضرت عائشہ (رض) نے عرض کیا کہ ان لوگوں نے انھیں بیچنے سے انکار کردیا اور کہا کہ اگر ولاء ہمیں ملے تو ہم بیچ دیں گے، نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا ولاء اسی کا حق ہے جو آزاد کرتا ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔