- رسالہ نمبر (معیاری)
- 5754
- قرطبہ نمبر
- 5754
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 2، صفحہ 100
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن عمر بن الخطاب رضي الله عنهما(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي حدثنا إسماعيل بن عمر ثنا سفيان عن عون بن أبي جحيفة عن عبد الرحمن بن سميرة ان بن عمر رأى رأسا فقال قال رسول الله صلى الله عليه وسلم : ما يمنع أحدكم إذا جاءه من يريد قتله ان يكون مثل بن آدم القاتل في النار والمقتول في الجنة
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عمر (رض) کی مرویات
عبدالرحمن بن سمیرہ (رح) کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ حضرت ابن عمر (رض) نے ایک کٹا ہو اسر دیکھا تو فرمایا تم میں سے کسی آدمی کو " جب اسے کوئی قتل کرنے کے لیے آئے " ابن آدم جیسا بننے سے کیا چیز روکتی ہے یاد رکھو ! مقتول جنت میں جائے گا اور قاتل جہنم میں۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده ضعيف
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔