- رسالہ نمبر (معیاری)
- 5739
- قرطبہ نمبر
- 5739
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 2، صفحہ 99
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن عمر بن الخطاب رضي الله عنهما(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا روح ثنا بن عون عن محمد عن المغيرة بن سلمان قال قال بن عمر : حفظت من النبي صلى الله عليه وسلم عشر صلوات ركعتين قبل صلاة الصبح وركعتين قبل صلاة الظهر وركعتين بعد صلاة الظهر وركعتين بعد صلاة المغرب وركعتين بعد العشاء
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عمر (رض) کی مرویات
حضرت ابن عمر (رض) سے مروی ہے کہ میں نے نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے دس رکعتیں محفوظ کی ہیں ظہر کی نماز سے قبل دو رکعتیں اور اس کے بعد دو رکعتیں نیزمغرب کے بعد دو رکعتیں اور عشاء کے بعد بھی دو رکعتیں اور دو رکعتیں نماز فجر سے سے پہلے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
صحيح لغيره وهذا إسناد حسن
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔