- رسالہ نمبر (معیاری)
- 5727
- قرطبہ نمبر
- 5727
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 2، صفحہ 98
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن عمر بن الخطاب رضي الله عنهما(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي حدثنا عبد الله بن الوليد ثنا سفيان عن عبد الله بن محمد بن عقيل سمعت بن عمر يقول : كساني رسول الله صلى الله عليه وسلم قبطية وكسا أسامة حلة سيراء قال فنظر فرآني قد أسبلت فجاء فأخذ بمنكبي وقال يا بن عمر كل شيء مس الأرض من الثياب ففي النار قال فرأيت بن عمر يتزر إلى نصف الساق
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عمر (رض) کی مرویات
حضرت ابن عمر (رض) سے مروی ہے کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے انھیں ایک ریشمی جوڑا دیا اور حضرت اسامہ (رض) کو کتان کا جوڑا عطاء فرمایا پھر نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے مجھے دیکھا تو وہ کپڑا زمین پر لٹک رہا تھا نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے آگے بڑھ کر میرے کندھے کو پکڑا اور فرمایا اے ابن عمر ! کپڑے کا جو حصہ زمین پر لگے کا وہ جہنم میں ہوگا۔ راوی کہتے ہیں کہ پھر میں نے حضرت ابن عمر (رض) کو دیکھا کہ وہ نصف پنڈلی تک تہبند باندھتے تھے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
صحيح لغيره وهذا إسناد حسن
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔