- رسالہ نمبر (معیاری)
- 5725
- قرطبہ نمبر
- 5725
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 2، صفحہ 97
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن عمر بن الخطاب رضي الله عنهما(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا عبد الله بن الوليد ثنا سفيان عن ليث وإبراهيم بن المهاجر عن مجاهد عن بن عمر قال قال رسول الله صلى الله عليه وسلم : ائذنوا للنساء بالليل إلى المساجد تفلات ليث الذي ذكر تفلات
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عمر (رض) کی مرویات
حضرت ابن عمر (رض) سے مروی ہے کہ جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا تم رات کے وقت عورتوں کو پراگندہ حالت میں مساجد میں آنے کی اجازت دے دیا کرو۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
صحيح لغيره وهذا إسناد حسن في الشواهد
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔