- رسالہ نمبر (معیاری)
- 5688
- قرطبہ نمبر
- 5688
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 2، صفحہ 94
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن عمر بن الخطاب رضي الله عنهما(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا عبد الصمد ثنا عبد العزيز يعنى بن مسلم ثنا عبد الله يعنى بن دينار عن بن عمر أنه كان إذا انصرف من الجمعة انصرف إلى منزله فسجد سجدتين وذكر : أن رسول الله صلى الله عليه وسلم كان يفعل ذلك
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عمر (رض) کی مرویات
حضرت ابن عمر (رض) جب نماز جمعہ پڑھ کر گھر واپس آتے تو دو رکعتیں گھر میں پڑھتے تھے اور بتاتے تھے کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) بھی اسی طرح کیا کرتے تھے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔