- رسالہ نمبر (معیاری)
- 5685
- قرطبہ نمبر
- 5685
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 2، صفحہ 94
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن عمر بن الخطاب رضي الله عنهما(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا محمد بن بشر ثنا عبيد الله عن نافع عن بن عمر قال : كان في خاتم رسول الله صلى الله عليه وسلم { محمد رسول الله
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عمر (رض) کی مرویات
حضرت ابن عمر (رض) سے مروی ہے کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی انگوٹھی پر " محمد رسول اللہ " نقش تھا۔ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔