- رسالہ نمبر (معیاری)
- 5583
- قرطبہ نمبر
- 5583
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 2، صفحہ 86
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن عمر بن الخطاب رضي الله عنهما(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا محمد بن يزيد الواسطي عن عبد الحميد بن جعفر الأنصاري عن نافع عن بن عمر عن النبي صلى الله عليه وسلم : أنه كان يجعل فص خاتمه مما يلي بطن كفه
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عمر (رض) کی مرویات
حضرت ابن عمر (رض) سے مروی ہے کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اپنی انگوٹھی کا نگینہ ہتھیلی کی طرف کرلیتے تھے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔