- رسالہ نمبر (معیاری)
- 5559
- قرطبہ نمبر
- 5559
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 2، صفحہ 83
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن عمر بن الخطاب رضي الله عنهما(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا يزيد أنا حماد بن سلمة عن سماك بن حرب عن سعيد بن جبير عن بن عمر قال : كنت أبيع الإبل بالبقيع فأبيع بالدنانير وآخذ مكانها الورق وأبيع بالورق فآخذ مكانها الدنانير فأتيت النبي صلى الله عليه وسلم فوجدته خارجا من بيت حفصة فسألته عن ذلك فقال لا بأس به بالقيمة
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عمر (رض) کی مرویات
حضرت ابن عمر (رض) سے مروی ہے کہ میں جنت البقیع میں اونٹ بیچا کرتا تھا اگر دینار کے بدلے بیچتا تو میں خریدار سے درہم لے لیتا اور دراہم کے بدلے بیچتا تو اس سے دینارلے لیتا ایک دن میں یہ مسئلہ معلوم کرنے کے لیے نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس آیا اس وقت آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو میں نے حضرت حفصہ (رض) کے گھر کے باہرپایا میں نے آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے یہ مسئلہ دریافت کیا تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا اگر قیمت کے بدلے میں ہو تو کوئی حرج نہیں ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده ضعيف
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔