- رسالہ نمبر (معیاری)
- 5557
- قرطبہ نمبر
- 5557
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 2، صفحہ 83
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن عمر بن الخطاب رضي الله عنهما(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا يزيد بن هارون أنا سفيان بن سعيد عن عمرو بن يحيى عن سعيد بن يسار عن بن عمر قال : رأيت رسول الله صلى الله عليه وسلم يصلي على حمار ووجهه قبل المشرق تطوعا
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عمر (رض) کی مرویات
حضرت ابن عمر (رض) سے مروی ہے کہ میں نے نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو گدھے پر نفلی نماز پڑھتے ہوئے دیکھا ہے اس وقت آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) مشرق کو جا رہے تھے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔