- رسالہ نمبر (معیاری)
- 5530
- قرطبہ نمبر
- 5530
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 2، صفحہ 81
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن عمر بن الخطاب رضي الله عنهما(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله ثنا أبي حدثنا محمد بن جعفر ثنا شعبة عن عبد الله بن دينار سمعت بن عمر يقول : أن أعرابيا نادى رسول الله صلى الله عليه وسلم ما ترى في هذا الضب فقال لا آكله ولا أحرمه
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عمر (رض) کی مرویات
حضرت ابن عمر (رض) سے مروی ہے کہ ایک دیہاتی آدمی نے پکار کر نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے پوچھا کہ اس گوہ کے بارے میں آپ کی کیا رائے ہے ؟ تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا میں اسے کھاتا ہوں اور نہ ہی حرام قرار دیتا ہوں۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔