- رسالہ نمبر (معیاری)
- 5507
- قرطبہ نمبر
- 5507
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 2، صفحہ 79
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن عمر بن الخطاب رضي الله عنهما(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا روح ثنا مالك عن نافع عن بن عمر ان رسول الله صلى الله عليه وسلم قال : اللهم ارحم المحلقين قالوا والمقصرين يا رسول الله قال اللهم ارحم المحلقين قالوا والمقصرين يا رسول الله قال اللهم ارحم المحلقين قالوا يا رسول الله والمقصرين قال والمقصرين
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عمر (رض) کی مرویات
حضرت ابن عمر (رض) سے مروی ہے کہ جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا اے اللہ حلق کرانے والوں کو معاف فرمادے لوگوں نے عرض کیا قصر کرانے والوں کے لیے بھی تو دعا فرمائیے نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے چوتھی مرتبہ قصر کرانے والوں کے لیے فرمایا کہ اے اللہ قصر کرانے والوں کو بھی معاف فرمادے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔