- رسالہ نمبر (معیاری)
- 5495
- قرطبہ نمبر
- 5495
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 2، صفحہ 78
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن عمر بن الخطاب رضي الله عنهما(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله ثنا أبي ثنا محمد بن جعفر ثنا شعبة سمعت أبا إسحاق يحدث انه سمع عبد الله بن مالك الهمداني قال : صليت مع بن عمر بجمع فأقام فصلى المغرب ثلاثا ثم صلى العشاء ركعتين بإقامة واحدة قال فسأله خالد بن مالك عن ذلك فقال رأيت رسول الله صلى الله عليه وسلم يصنع مثل هذا في هذا المكان
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عمر (رض) کی مرویات
عبداللہ بن مالک کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ حضرت ابن عمر (رض) مزدلفہ میں ایک ہی اقامت سے مغرب اور عشاء کی نمازیں پڑھائیں خالد بن مالک نے ان سے اس کے متعلق پوچھا تو انھوں نے فرمایا میں نے نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ساتھ یہ نمازیں اس جگہ ایک ہی اقامت کے ساتھ پڑھی ہیں۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
صحيح
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔